
انسانی زندگی ہمیشہ موسم کی صورتحال سے متاثر ہوتی ہے۔ اب ٹیکنالوجی کے استعمال سے آپ موسم کا حال اپنے اسمارٹ فون پر ایک ایپ کے استعمال سے کسی بھی وقت جان سکتے ہیں۔ لیکن کیا یہ پیش گوئی ہمیشہ درست ہوتی ہے؟ اور اسمارٹ فون کی اس ایپ میں موسم کی پیشگوئی، کی کیسے جاتی ہے؟
Subscribe:
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
0 Comments